صحت مند زندگی کیلئے قد کے حساب سے آپ کا وزن کتنا ہونا چاہیے؟ انتہائی مفید معلومات جانئ

صحت مند زندگی کیلئے قد کے حساب سے آپ کا وزن کتنا ہونا چاہیے؟ انتہائی مفید معلومات جانئ




لندن(نیوزڈیسک) اگرآپ کا وزن 65کلوگرام اور قد 5فٹ3انچ ہے اور آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ آئیڈیل ہے تو آپ بالکل غلط سمجھ رہے ہیںکیونکہ ابھی بھی آپ کاوزن ہونہیں جو ایک صحت مند آدمی کا ہوناچاہیے،آئیے آپ کوبتاتے ہیں کیسے۔
عموماًآئیڈیل وزن دیکھنے کے لئے ایک طریقہ استعمال کیا جاتاہے جسے باڈی ماس انڈیکس(BMI)کہا جاتاہے لیکن ماہرین کا کہناہے کہ تمام انسانوں پر اس کااطلاق نہیں ہوسکتا جس کی وجہ ہرانسان کی ہیئت دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔یاد رکھیں کہ وزن اور صحت ایک ہی سمت میں نہیں جاتے لہذا ضروری ہے کہ صحت مند جسم کےلئے غذا کا خیال رکھا جائے۔جب بھی آپ وزن کم کرنے کےلئے ڈائٹنگ کا سہارا لیں گے تو اس کی وجہ سے آپ کے مسلز بھی کمزورہوں گے اور یہ کوئی اچھا طریقہ نہیں۔تاہم آپ ذیل میں دئیے گئے چارٹ سے اپنے وزن اور قد کاحساب لگا سکتے ہیں:
صحت مند زندگی کیلئے قد کے حساب سے آپ کا وزن کتنا ہونا چاہیے؟ انتہائی مفید معلومات جانئ صحت مند زندگی کیلئے قد کے حساب سے آپ کا وزن کتنا ہونا چاہیے؟ انتہائی مفید معلومات جانئ Reviewed by Talha Suleman on 00:14 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.