What is the best time to eat breakfast? Experts answer | ناشتہ کرنے کا بہترین وقت کیا ہوگا ؟ ماہرین نے جواب دے دیا

ناشتہ کرنے کا بہترین وقت کیا ہوگا ؟ ماہرین نے جواب دے دیا



لندن(نیوزڈیسک)اکثر آپ نے سنا ہوگا کہ صبح سویرے اٹھ کر ناشتہ کرنا اچھا ہوتا ہے جبکہ کئی لوگ مانتے ہیں کہ بہت جلدی ناشتہ کرنا اچھا نہیں ہوتا لیکن اب ماہرین نے ناشتے کو بہترین وقت بتادیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت اٹھنے کے ایک گھنٹے کے اندر کھانا کھالینا چاہیے اور یہ ناشتے کا بہترین وقت ہے۔ان کاکہنا ہے کہ جب ہم بیدار ہوتے ہیں تو اس وقت ہمارے خون میں شوگر لیول کم ہوتا ہے اور اگر ناشتہ کرلیا جائے تو ہماراجسم چینی کی کمی کاشکار نہیں ہوتا۔برطانوی ڈائی ایٹک ایسوسی ایشن کے ترجمان اور ماہر غذا کول مائلز کا کہنا ہے کہ بھرپور ناشتہ انسانی جسم کی اہم ترین ضرورت ہوتا ہے اور کسی بھی صورت میں اسے نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
English :.
LONDON (nyuzdysk) often have you heard that early in the morning while eating breakfast is good too soon Many believe that eating breakfast is good, but experts told breakfast is the best time.
If not gained hmarajsm reduction of sugar huta.brtanuy dye attic Miles Coal Association spokesperson and dietitian says that a good breakfast is the most important need of the human body and in any case it should not be ignored.
What is the best time to eat breakfast? Experts answer | ناشتہ کرنے کا بہترین وقت کیا ہوگا ؟ ماہرین نے جواب دے دیا What is the best time to eat breakfast? Experts answer | ناشتہ کرنے کا بہترین وقت کیا ہوگا ؟ ماہرین نے جواب دے دیا Reviewed by Talha Suleman on 23:06 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.