فلموں کے مناظر میں سگریٹ اور دیگر نشے کرنے والے اداکار دراصل کیا چیز استعمال کررہے ہوتے ہیں؟ انتہائی دلچسپ جواب جانئ

فلموں کے مناظر میں سگریٹ اور دیگر نشے کرنے والے اداکار دراصل کیا چیز استعمال کررہے ہوتے ہیں؟ انتہائی دلچسپ جواب جانئ




نیویارک(نیوزڈیسک)آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ فلمی مناظرمیں بعض اوقات اداکار سگریٹ نوشی کررہے ہوتے ہیں یا کوئی دوسرے نشے سے محظوظ ہورہے ہوتے ہیں۔یہ سینزدیکھتے ہوئے یقیناًدل میں یہ خیال آتا ہے کہ اگر یہ لوگ نشہ کررہے ہیں توپھر کس طرح اداکاری کررہے ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ نشے کی سینز میں اصل میں اداکار کیا استعمال کرتے ہیں۔
سگریٹ نوشی
1990ءکی دہائی تک اداکار سگریٹ نوشی کے لئے اصل سگریٹ کااستعمال کرتے تھے۔لیکن آج کل اداکار ایسی سگریٹ پیتے ہیں جو کہ ہربل اور غیر نشے والے میٹریل سے بنی ہوتی ہیں اورصحت کےلئے مضربھی نہیںہوتیں۔
کوکین
ماضی میں بیکنگ سوڈا اورپاﺅڈر والے دودھ کوملاکر کوکین کی طرح کی چیز بنائی جاتی تھی لیکن اب وٹامن بی کو پاﺅڈر کی شکل میں کوکین دیکھا کر پیش کیا جاتاہے۔
گانجا یا بھنگ
گانجا دکھانے کے لئے کسی نقلی پاﺅڈر کا استعمال کیا جاتاہے تاکہ سین کرنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے۔
ہیروئین
حقیقت میں انتہائی خطرناک نشہ لیکن فلموں میں سرنجوں میں اس کی جگہ سی جی آئی مائع استعمال کیا جاتاہے۔سرنج کی سوئی حقیقت میں جلد میں نہیں جاتی بلکہ یہ کہیں اور ہوتی ہے لیکن منظر اس طرح بنایا جاتاہے کہ لگے کہ یہ جسم میں جارہی ہے۔
فلموں کے مناظر میں سگریٹ اور دیگر نشے کرنے والے اداکار دراصل کیا چیز استعمال کررہے ہوتے ہیں؟ انتہائی دلچسپ جواب جانئ فلموں کے مناظر میں سگریٹ اور دیگر نشے کرنے والے اداکار دراصل کیا چیز استعمال کررہے ہوتے ہیں؟ انتہائی دلچسپ جواب جانئ Reviewed by Talha Suleman on 23:27 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.